مفید سائٹیں
ہوسکتا ہے کہ آپ کو ان میں سے بعض سائٹس مفید لگیں
ایڈوائس گائڈ (Adviceguide) – آپ کے حقوق سے متعلق معلومات فراہم کرتی ہے، جس میں مراعات، رہائش اور روز گار، اور قرض، صارفین سے متعلق امور اور قانونی مسائل شامل ہیں ۔ اسے سٹی زنز ایڈوائس کی طرف سے تیار کیا گیا ہے، آپ یوکے کے چار ممالک سے مخصوص معلومات حاصل کر سکتے ہیں – وہ ہیں انگلینڈ، شمالی آئرلینڈ، اسکاٹ لینڈ اور ویلز۔ معلومات بنگالی، گجراتی، پنجابی، اردو اور چینی زبانوں میں دستیاب ہیں۔
ڈپارٹمنٹ آف ورکس اینڈ پنشنز(Department for Work and Pensions) – برطانوی حکومت سے ملنے والی مراعات اور خدمات سے متعلق معلومات کے لیے،عربی، بنگالی، چینی، گجراتی، پنجابی، صومالی، اردو اور ویتنامی زبانوں میں دستیاب ہے۔
کمیونٹی لیگل سروس ڈائرکٹ (Community Legal Service Direct) – قانونی معلومات اور مشورے کے لیے، معلومات اردو، چینی، بنگالی، پنجابی، گجراتی، ہندی، عربی اور ترکی زبانوں میں دستیاب ہے۔
ملٹی کُلٹی (Multikulti) – قانون بہبود کے مندرجہ ذیل شعبوں میں ثقافتی طور پر موزوں درست ہر ترجمہ شدہ معلومات - قرض، روزگار، صحت، رہائش، امیگریشن اور مراعات بہبود۔ البانی، عربی، بنگالی، چینی، انگریزی، فارسی، فرانسیسی، گجراتی صومالی، ہسپانوی، پرتگالی، ترکی اور اردو زبانوں میں دستیاب ہیں۔
این ایچ اس ڈائرکٹ (NHS Direct) – یو کے میں صحت اور خدمات صحت سے متعلق معلومات۔ عربی، فرانسیسی، کوریائی، پرتگلای، صومالی، ترکی، بنگالی، گجراتی پولش، پنجابی، ہسپانوی اور اردو زبانوں میں دستیاب ہیں۔