skip navigation

This website uses CSS layout which is not compatible with your current browser. Please consider using a more up to date browser to view this site.

lady with purple headscalf [Photo by Steve Evans, CC Attribution license]

خوش آمدید

ملٹپل سلیروسس سوسائٹی کی سائٹ پر آپ کا خیر مقدم ہے۔ یہاں آپ ملٹپل سلیروسس (ایم.اس.) سے متعلق معلومات ملیں گی، جو بالغ افراد میں ناکارہ بنانے والی عام

ترین بیماری ہے۔ اس وقت پوری دنیا 2,500,000 افراد ایم.اس. کے مرض میں مبتلا ہیں۔ ایم.اس. کیا ہے؟ میں آپ اس بیماری کے بارے میں مزید پڑھ سکتے ہیں یا تازہ تشخیص شدہ (Just diagnosed) کے عنوان کے تحت اشاعت میں، جو ان لوگوں کے لیے ایک تعارف ہے جن میں ملٹپل سلیروسس (ایم. اس.) کی تشخیص ابھی ہوئی ہو۔

What is MS? Urdu
What is MS? Urdu| pdf (3581kb)
Just diagnosed Urdu